جمعرات‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2025 

فجی کی چند جھلکیاں

datetime 14  جولائی  2016

فجی کی چند جھلکیاں

فجی کے لوگ بہت فضول خرچ ہیں‘ آپ انہیں لاکھ ڈالر دے دیں یہ ہفتے میں کھا پی کر برابر کر دیں گے‘ فجی میں شادی اور تدفین کی رسمیں ہفتوں چلتی ہیں‘ مجھے ایک مقامی شادی میں شریک ہونے کا موقع ملا‘ یہ بھی ایک دلچسپ تجربہ تھا‘ تقریب میں لڑکی اور لڑکے دونوں… Continue 23reading فجی کی چند جھلکیاں

یہ ایک نقطہ

datetime 12  جولائی  2016

یہ ایک نقطہ

یہ 1951ءکی بات ہے‘ نوجوان تاجر نے کپڑے کا کاروبار شروع کیا‘ وہ مارکیٹ سے کھدر خریدتا تھا اور معمولی منافع لے کر سارا کپڑا بیچ دیتا تھا‘ وہ ایک صبح کپڑا مارکیٹ گیا‘ مارکیٹ میں دو راہ گیروں کے درمیان لڑائی ہوئی اور ایک نے دوسرے کو چھری مار دی‘ زخمی سڑک پر گرا… Continue 23reading یہ ایک نقطہ

فجی فجی ہے

datetime 5  جولائی  2016

فجی فجی ہے

تویونی کی مسجد بھی حیران کن تجربہ ہے‘یہ مسجد ہندوستان کے مزدور مسلمانوں نے سو سال پہلے بنائی‘ عمارت لکڑی سے تعمیر ہوئی اور یہ ستونوں پر کھڑی ہے ‘یہ خاصی خستہ حال ہے‘ کرہ ارض پر روزانہ فجر کی پہلی اذان اس مسجد میں ہوتی ہے‘ اللہ اکبر کا پیغام روز اس مسجد سے… Continue 23reading فجی فجی ہے

وقت کا طلسم

datetime 3  جولائی  2016

وقت کا طلسم

”تم نیوز پھیلاتا ہے“ شیخ نے مسکرا کر پوچھا‘ میری ہنسی نکل گئی‘ میں نے قہقہہ لگایا اور جواب دیا ”ہاں میں نیوز پھیلاتا ہوں لیکن بری نیوز“ شیخ نے بھی قہقہہ لگایا اور جواب دیا ”گاڈ بلیس یو“۔ شیخ کون تھا؟ شیخ تویونی (Tavueni) کے سو مسلمانوں میں سے ایک تھا‘ اس کے دادا… Continue 23reading وقت کا طلسم

سورج کے ساتھ ساتھ

datetime 1  جولائی  2016

سورج کے ساتھ ساتھ

ویٹاموکیوز (Waitomo Caves) اور گزبورن (Gisborne) یہ دونوں لائف ٹائم تجربات ہیں‘ اللہ تعالیٰ نے اگر آپ کو وسائل دیئے ہیں اور آپ اللہ تعالیٰ کی بنائی زمین دیکھنے کے شوقین ہیں تو آپ کو زندگی میں کم از کم ایک بار ویٹامو کے غاروں میں بھی ضرور جانا چاہیے اور گزبورن میں طلوع آفتاب… Continue 23reading سورج کے ساتھ ساتھ

بارش ‘ سمندر اورشام

datetime 30  جون‬‮  2016

بارش ‘ سمندر اورشام

ہم نے رات پاہیہ (Paihia) میں گزارنی تھی‘ یہ ٹاﺅن ”بے آف آئی لینڈز“ کہلاتا ہے اور یہ شمالی جزیرے کے اہم ترین شہروں میں شمار ہوتا ہے‘ ہم پاہیہ پہنچے تو رات ہو چکی تھی‘ شہر رات کی چادر میں پناہ لے چکا تھا‘ سمندر کی بے پرواہ ہوائیں چادر کو گدگداتیں تو شہر… Continue 23reading بارش ‘ سمندر اورشام

دنیا کے آخری سرے پر

datetime 28  جون‬‮  2016

دنیا کے آخری سرے پر

آپ اگر دنیا کے نقشے میں نیوزی لینڈ کو تلاش کریں تو یہ آپ کو قطب جنوبی کی طرف آخر میں سفید رنگ کے چھوٹے سے دھبے کی شکل میں ملے گا‘ یہ دنیا کا آخری ملک ہے‘ آپ اگر اسے فوکس کر کے دیکھیں تو نیوزی لینڈ آپ کو دو ٹکڑوں میں تقسیم ملے… Continue 23reading دنیا کے آخری سرے پر

کامیابی ہجرت کے بغیر ممکن نہیں

datetime 26  جون‬‮  2016

کامیابی ہجرت کے بغیر ممکن نہیں

”میرے پاس کوئی آپشن نہیں بچا‘ میں مایوسی کی انتہا کو چھو رہا ہوں“ اس کی آواز میں آنسوﺅں کی نمی تھی‘ میں نے ٹشو پیپرز کا ڈبہ اس کے سامنے رکھ دیا‘ اس نے دو پیپرز کھینچے اور آنکھوں پر رکھ کر رونے لگا۔ انسان کی زندگی میں اکثرایسے لمحات آتے ہیں جب اس… Continue 23reading کامیابی ہجرت کے بغیر ممکن نہیں

حسد کو اپنا دوست بنائیں

datetime 24  جون‬‮  2016

حسد کو اپنا دوست بنائیں

خاتون کا تعلق میانوالی کے کسی چھوٹے سے گاﺅں سے تھا‘ وہ گرتے پڑتے تعلیم حاصل کرتی رہی تھی‘ اسے ایف ایس سی کے بعد لاہور کے ایک میڈیکل کالج میں داخلہ مل گیا‘ اس کی کلاس میں دو طالب علم تھے‘ یہ طالب علم بچپن سے ایک دوسرے کے دوست چلے آ رہے تھے‘… Continue 23reading حسد کو اپنا دوست بنائیں

1 157 158 159 160 161 162 163 164 165 166 167 193