ایسا تو ہونا ہی تھا
آپ نے 1970ء کی دہائی دیکھی ہو تو آپ کو راڈوکی گھڑی‘ نیشنل کا ٹیپ ریکارڈر‘ سونی کا رنگین ٹی وی اور دو گھوڑا بوسکی یاد ہوگی‘ یہ چاروں صرف چیزیں نہیں تھیں یہ کلچر تھیں اور یہ کلچر ’’ریال کلچر‘‘ کہلاتا تھا‘ ذوالفقار علی بھٹو کے عربوں کے ساتھ شاندار تعلقات تھے‘ تیل کا… Continue 23reading ایسا تو ہونا ہی تھا