قرشی میں اندھیرا اور سردی تھی
گیٹ کی دوسری طرف سناٹا تھا‘ فلائیٹ کا وقت ہو چکا تھا‘ ائیرپورٹ پہنچنا ضروری تھا لیکن میں ساڑھے تیرہ سو سال کا سفر کر کے وہاں پہنچا تھا‘ میں اس عاشق رسول کو سلام کئے بغیر کیسے واپس جاسکتا تھا جس کے سامنے میدان بدر میں سگا والد آیا تو اس نے اللہ اکبر… Continue 23reading قرشی میں اندھیرا اور سردی تھی