ساڑھے چار ہزار روپے
وہ صاحب جاتے جاتے کچھ رقم دے گئے‘ بابے نے وہ لفافہ مجھے پکڑا کر کہا ”پتر پیسے گنو“ میں نے لفافہ کھولا اور نوٹ گننا شروع کر دیئے‘ لفافے سے ساڑھے چار ہزار روپے نکلے۔وہ سستا زمانہ تھا‘ میری کل تنخواہ تین ہزار دو سو روپے تھی‘ میں پرانا موٹر سائیکل چلاتا تھا اور… Continue 23reading ساڑھے چار ہزار روپے