کیلاش کا سیاحتی نوحہ
کیلاش کے لوگ 22 اگست کو اوچال کا تہوار مناتے ہیں‘ اوچال فصلیں پکنے اور پھل اترنے کا فیسٹول ہوتا ہے‘ کیلاشی مہینہ تیاری کرتے ہیں‘ نئے کپڑے سلواتے ہیں‘ کھانا پکاتے ہیں‘ 22 اگست کو روایتی رقص کرتے ہیں اور دنیا کی قدیم ترین زبان میں گیت گاتے ہیں۔ہم 35 ہم خیال اوچال تہوار… Continue 23reading کیلاش کا سیاحتی نوحہ






























