سینٹ لوئس ماڈل

17  مارچ‬‮  2020

سینٹ لوئس ماڈل

دنیا میں نوول کرونا پہلی عالمی وبا نہیں‘ چودھویں صدی میں دنیا میں طاعون پھیلی اور یہ 20 کروڑزندگیاں چاٹ گئی تھی‘ 1918ءمیں سپینش انفلوئنزا نکلا اور اس نے بھی دنیا کے ایک کونے سے دوسرے کونے تک تباہی پھیلا دی‘ انفلوائنزا سے یورپ میں دس کروڑ اور امریکا میں 20 لاکھ لوگ متاثر ہوئے… Continue 23reading سینٹ لوئس ماڈل

بریک لیس لوگ

15  مارچ‬‮  2020

بریک لیس لوگ

”یہ بہت خطرناک ہے‘غدار ہے لیکن میں نہیں ہوں“ نوجوان نے ساتھی کی طرف اشارہ کیا اور زبردست قہقہہ لگایا‘ دوسرا نوجوان پریشانی میں اسے کہنی مارنے لگا اور میں حیرت سے کبھی ایک کو دیکھتا تھا اور کبھی دوسرے کو‘ ہم مال میں کھڑے تھے‘ میں دیوار کے ساتھ ٹیک لگا کر اے ٹی… Continue 23reading بریک لیس لوگ

مراثیوں کے لیے الگ قبرستان بنا دیں

13  مارچ‬‮  2020

مراثیوں کے لیے الگ قبرستان بنا دیں

میری امان اللہ مرحوم سے کبھی ملاقات نہیں ہوئی لیکن یہ اس کے باوجود میرے بہت بڑے محسن ہیں‘ بیس برسوں میں کوئی ایک بھی دن ایسا نہیں گزرا جب میں نے ان کو یاد نہ کیا ہو اور ان کے لیے دعا نہ کی ہو‘ میں نے زندگی میں ہزاروں انٹرویوز دیکھے ہیں لیکن… Continue 23reading مراثیوں کے لیے الگ قبرستان بنا دیں

میڈیا زیادہ خطرناک ہے

12  مارچ‬‮  2020

میڈیا زیادہ خطرناک ہے

وکٹر اٹلی کے شہر میلان سے تعلق رکھتا ہے‘ گارمنٹس فیکٹریوں کو کپڑا سپلائی کرتا ہے‘ عمر 62 سال ہے اور یہ مضافات میں چھوٹے سے گاﺅں میں رہتا ہے‘ وکٹر دو ماہ شدید بیمار رہا‘ اسے بخار بھی تھا‘ نزلہ بھی‘ زکام بھی اور اس کے جسم میں بھی درد ہوتا تھا لیکن یہ… Continue 23reading میڈیا زیادہ خطرناک ہے

ہمیں مزید کتنی مرضی چاہیے

10  مارچ‬‮  2020

ہمیں مزید کتنی مرضی چاہیے

ہم اسے فاحشہ عورت سمجھتے تھے‘ وہ ہمارے سامنے کے فلیٹ کی کرایہ دار تھی‘ وہ صبح بن ٹھن کر باہر آتی تھی‘ جینز اور شرٹ پہنتی تھی‘ پاﺅں میں کینونس کے شوز ہوتے تھے‘ سر ننگا ہوتا تھا اور وہ مردوں کی طرح سینہ تان کر چلتی تھی‘ وہ فلیٹ سے نکلتی تھی تو… Continue 23reading ہمیں مزید کتنی مرضی چاہیے

بس فیصلہ کرنے کی دیر ہے

8  مارچ‬‮  2020

بس فیصلہ کرنے کی دیر ہے

گیون منرو  نے 2005ء میں ایک دل چسپ تجربہ کیا اوراس نے اس تجربے کے ذریعے پوری دنیا کو سیلف ڈویلپمنٹ کا ایک نیا آئیڈیا دے دیا‘ گیون منرو کی تکنیک پر عمل کر کے اب تک لاکھوں لوگ اپنی زندگیاں بدل چکے ہیں‘ کیسے؟ میں اس طرف آنے سے پہلے آپ کوگیون منرو کا… Continue 23reading بس فیصلہ کرنے کی دیر ہے

پاکستان زندہ باد

6  مارچ‬‮  2020

پاکستان زندہ باد

لارڈ ماﺅنٹ بیٹن ہندوستان کا آخری وائسرائے تھا‘ یہ مارچ 1947ءمیں آیا اور جون 1948ءتک ہندوستان میں رہا‘یہ بادشاہ جارج ششم کا کزن تھا‘وائسرائے ہندوستان روانہ ہونے سے پہلے سر ونسٹن چرچل سے ملاقات کے لیے گیا‘ چرچل دانش ور بھی تھا‘ سیاست دان بھی اور دوسری جنگ عظیم کا ہیرو بھی‘ چرچل نے لارڈ… Continue 23reading پاکستان زندہ باد

تاجرشرم کریں

5  مارچ‬‮  2020

تاجرشرم کریں

طارق عباس قریشی میرے پرانے دوست ہیں‘ پولیس سروس میں ہیں‘ آج کل گوجرانوالہ میں آر پی او ہیں‘ کتابوں اور فلموں کے شیدائی ہیں‘ سرکاری ملازمت کے باوجود حس جمال بھی سنبھال رکھی ہے اور دماغ بھی‘ یہ گوجرانوالہ ڈویژن کے پولیس اہلکاروں کو پرفارمنس سر ٹیفکیٹ اور کیش ریوارڈ دینا چاہتے تھے‘ یہ… Continue 23reading تاجرشرم کریں

بچی چپ نہیں کر رہی

3  مارچ‬‮  2020

بچی چپ نہیں کر رہی

راولپنڈی میں ایک علاقہ ہے رتہ امرال‘ اس علاقے کے ایک صاحب چھوٹے سے سرکاری ملازم ہیں‘ دو سال قبل ان کی اہلیہ کا انتقال ہو گیا‘ بچے چھوٹے تھے‘ صاحب نے نئی شادی کر لی مگر اہلیہ سوتیلے بچوں کے ساتھ نہیں رہنا چاہتی تھی چناں چہ وہ ناراض ہو کر میکے چلی گئی‘… Continue 23reading بچی چپ نہیں کر رہی