ہفتہ‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2024 

گھوڑا اور قبر

datetime 26  جون‬‮  2022

گھوڑا اور قبر

میرا سوال سن کر وہ ٹکٹکی باندھ کر میری طرف دیکھنے لگے‘ میں نے مسکرا کر سوال دہرا دیا‘ وہ غصے سے بولے ’’بھاڑ میں جائے دنیا‘ مجھے کیا لوگ آٹھ ارب ہوں یا دس ارب‘‘ میں نے ہنس کر جواب دیا’’ آپ کی بات سو فیصد درست ہے‘ ہمیں اس سے واقعی کوئی فرق… Continue 23reading گھوڑا اور قبر

حکومت نے عمران خان کو سچا ثابت کر دیا

datetime 23  جون‬‮  2022

حکومت نے عمران خان کو سچا ثابت کر دیا

رانا ثناء اللہ پاکستان مسلم لیگ ن کے باعزت اور معتبر لیڈر ہیں‘ یہ ان چند لوگوں میں شامل ہیں جو میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف دونوں کے پسندیدہ ہیں اور یہ دونوں ان پر اعتماد بھی کرتے ہیں‘ آپ کو یاد ہو گاعمران خان کے حکم پر اینٹی نارکوٹیکس فورس نے یکم… Continue 23reading حکومت نے عمران خان کو سچا ثابت کر دیا

وزارت اتفاق رائے

datetime 21  جون‬‮  2022

وزارت اتفاق رائے

احسن اقبال سے میری پہلی ملاقات 1990ء کی دہائی میں ہوئی تھی‘ یہ پنجاب ٹورازم کارپوریشن کے سربراہ تھے اور سیاحت کے فروغ کے لیے ہاتھ پائوں مار رہے تھے‘ وہ ایک سرسری ملاقات تھی لیکن وہ ملاقات مجھے ان کی انرجی‘ کمیونی کیشن اور کتاب بینی کا فین بنا گئی‘ دوسری ملاقات بلکہ ملاقاتوں… Continue 23reading وزارت اتفاق رائے

خوشی

datetime 19  جون‬‮  2022

خوشی

میرے ایک قریبی دوست آج کل عجیب نفسیاتی مسئلے کا شکار ہیں‘ یہ باون تریپن برس کے خوش حال بزنس مین ہیں‘ یہ سیلف میڈ انسان ہیں‘ انہوں نے مزدوری سے عملی زندگی کا آغاز کیا‘ اللہ تعالیٰ نے کرم کیا اور انہوں نے کروڑوں روپے کمائے‘ یہ اب اسلام آباد کے پوش سیکٹر میں… Continue 23reading خوشی

2023ء

datetime 16  جون‬‮  2022

2023ء

اسد اللہ غالب کے بارے میں اگر یہ کہا جائے اردو زبان نے آج تک اس سے بڑا شاعر پیدا نہیں کیا تو یہ غلط نہیں ہو گا لیکن اردو کا یہ عظیم شاعر دلی کے کوچہ بلی ماراں میں کرائے کے مکان میں رہتا تھا‘ شاعر بے انتہا بڑا تھا لیکن آمدنی صفر تھی‘… Continue 23reading 2023ء

ہمارے تین المیے

datetime 14  جون‬‮  2022

ہمارے تین المیے

ہم 52 لوگ دس دن قبل سوئٹزر لینڈ کے انتہائی خوب صورت ہل سٹیشن ’’انٹرلاکن‘‘ میں گھوم رہے تھے‘ یہ شہر گلیشیئرکے دامن میں دو جھیلوں کے درمیان واقع ہے‘ایک خاموش لیکن رواں دریا ان دونوں جھیلوں کو آپس میں ملاتا ہے‘ ہم دریا کے کنارے چلتے چلتے ایک خوب صورت سپاٹ پر پہنچ گئے‘… Continue 23reading ہمارے تین المیے

سپین کے لوگوں کی عادتیں

datetime 12  جون‬‮  2022

سپین کے لوگوں کی عادتیں

لارملہ (La Rambla) بارسلونا کی شانزے لیزے ہے‘ یہ دوکلومیٹر طویل شاپنگ سٹریٹ ہے‘ دونوں طرف دنیا کے تمام بڑے برینڈز کے سٹورز ہیں‘ درمیان میں وسیع فٹ پاتھ ہیں ‘ لوگ سارا دن ان فٹ پاتھوں پر واک کرتے رہتے ہیں‘ شاپنگ سنٹروں کے درمیان کافی شاپس اور ریستوران بھی ہیں اور جگہ جگہ… Continue 23reading سپین کے لوگوں کی عادتیں

مارکیٹنگ فیلیئر

datetime 9  جون‬‮  2022

مارکیٹنگ فیلیئر

راجہ انور سپین کے خوب صورت شہرویلنشیا میں پاکستانی ریستوران چلا رہے ہیں‘ راولپنڈی سے تعلق رکھتے ہیں‘ 36 برس قبل سپین آئے‘ سپینش خاتون سے شادی کی اور یونیورسٹی ایریا میں پاکستانی کھانوں کا ریستوران کھول لیا‘ ان کی سپینش بیوی اورسپینش پاکستانی بیٹی بھی ان کے ساتھ کام کرتی ہے‘ ہم 29 مئی کی… Continue 23reading مارکیٹنگ فیلیئر

سپین میں دس دن

datetime 7  جون‬‮  2022

سپین میں دس دن

غرناطہ کی مسجدوں میں اجتماعی اذان ہوتی تھی‘ مؤذن مینار پر کھڑے ہو کر ایک ہی وقت میں‘ ایک ہی طرز میں اذان دیتے تھے اورحی علی الفلاح کی آواز پتھریلی گلیوں اور سرخ کھپریل کی چھتوں سے ٹکراتی ہوئی پورے شہر میں پھیل جاتی تھی‘ لوگ اللہ کا حکم سنتے تھے‘ وضو کرتے تھے… Continue 23reading سپین میں دس دن

Page 42 of 187
1 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 187