منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

احسن اقبال کےلئے

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2016

احسن اقبال کےلئے

میں شوگر کا دائمی مریض ہوں‘ میں اس مرض میں کب مبتلا ہوا‘ میں نہیں جانتا‘ میں یہ بھی نہیں جانتا یہ مرض میں ساتھ لے کر پیدا ہوا تھا یا میں بچپن میں ذیابیطس کا شکار ہوا یا پھر جوانی میں اس عفریت کا اسیر بنا‘ میں کیوں نہیں جانتا؟ اس کیوں کی بے… Continue 23reading احسن اقبال کےلئے

تین ماہ

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2016

تین ماہ

آپ کو حقائق جاننے کےلئے دو مختلف واقعات کا تجزیہ کرنا ہو گا‘ پہلا واقعہ 2014ءکے اگست میں پیش آیا‘ آپ کو یاد ہو گا‘ عمران خان اور علامہ طاہر القادری لاہور سے نکلے اور پارلیمنٹ ہاﺅس کے سامنے خیمہ زن ہو گئے‘ یہ کرینیں ساتھ لائے تھے‘ ان لوگوں نے ایوان صدر کا گیٹ… Continue 23reading تین ماہ

ایکسپائری ڈیٹ

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2016

ایکسپائری ڈیٹ

میاں نواز شریف کے پاس ایک ہی باعزت آپشن بچتا ہے لیکن یہ اس آپشن پر جانے سے قبل ایک داستان سنئے۔ خلیفہ ہارون الرشید کا ایک دوست تھا‘ وہ دوست دنیا دار بھی تھا‘ عقل مند بھی تھا اور تجربہ کار بھی لہٰذا خلیفہ اسے بہت پسند کرتا تھا‘ وہ اس کے ساتھ کھانا… Continue 23reading ایکسپائری ڈیٹ

ٹاک ٹو ہم

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2016

ٹاک ٹو ہم

آپ تھوڑا سا پیچھے چلے جائیں‘یہ 30 نومبر2015ءتھا‘ پیرس میں عالمی ماحولیاتی تبدیلی کانفرنس ہو رہی تھی‘ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ایک گجراتی صنعت کار کے ذریعے حسین نواز سے رابطہ کیا‘ وہ میاں نواز شریف سے ملنا چاہتے تھے‘ فیصلہ ہوا نریندر مودی کانفرنس کے دوران میاں صاحب سے ملاقات کریں گے‘ وزراءاعظم… Continue 23reading ٹاک ٹو ہم

منی ٹریل

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2016

منی ٹریل

بنو تمیم قبیلے کی ایک شاخ 1740ءمیں نجد سے قطر آئی‘ یہ لوگ مختلف شہروں میں آباد ہوتے ہوتے انیسویں صدی میں دوہا آ گئے‘ قبیلے کے سردار محمد بن ثانی 1850ءمیں قطر کے حکمران بن گئے‘ ان کے صاحبزادے ثانی بن محمد بھی امیر بنے اور یہاں سے یہ قبیلہ ثانی خاندان کہلانے لگا‘… Continue 23reading منی ٹریل

شاید ہم بھی

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2016

شاید ہم بھی

یہ 2008ءکی جنوری تھی‘ میں نے نیا نیا ٹیلی ویژن شو شروع کیا تھا‘ ہمارے تیسرے پروگرام میں جہانگیر بدر مہمان تھے‘ کامل علی آغا ان کے ساتھ مدعو تھے‘ پاکستان مسلم لیگ ق کی حکومت تازہ تازہ ختم ہوئی تھی‘ محترمہ بے نظیر بھٹو کی شہادت بھی تازہ تھی‘ الیکشن 18 فروری 2008ءکو ہونا… Continue 23reading شاید ہم بھی

اگر وہ چلا گیا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2016

اگر وہ چلا گیا

بس پہاڑی علاقے سے گزر رہی تھی‘ اچانک بجلی چمکی‘ بس کے قریب آئی اور واپس چلی گئی‘ بس آگے بڑھتی رہی‘ آدھ گھنٹے بعد بجلی دوبارہ آئی‘ بس کے پچھلے حصے کی طرف لپکی لیکن واپس چلی گئی‘ بس آگے بڑھتی رہی‘ بجلی ایک بار پھر آ ئی‘ وہ اس بار دائیں سائیڈ پر… Continue 23reading اگر وہ چلا گیا

سڑکوں کو سپریم کورٹ بنا دیں

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2016

سڑکوں کو سپریم کورٹ بنا دیں

آپ پرسوں کی مثال لے لیجئے‘ پولیس نے کراچی میں دو لوگ گرفتار کر لئے‘ ایک پر اختلافی تقاریر کا الزام تھا اور دوسرے پر فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ کا ‘ گرفتاری سے اگلے دن پچاس ساٹھ لوگ ملیر میں اکٹھے ہوئے اور نیشنل ہائی وے بند کر دی‘ آدھ گھنٹے میں ہزاروں گاڑیاں کھڑی… Continue 23reading سڑکوں کو سپریم کورٹ بنا دیں

چیف جسٹس یہ نوٹس بھی لیں

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2016

چیف جسٹس یہ نوٹس بھی لیں

آپ فن لینڈ کا ماڈل ملاحظہ کیجئے‘ فن لینڈ یورپ کے شمال میں چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ تین لاکھ 38ہزار مربع کلو میٹر اور آبادی 55 لاکھ ہے‘ یہ سکینڈے نیویا کا حصہ ہے‘ موسم شدید سرد ہے‘موسم سرما میں درجہ حرارت منفی 45 ڈگری تک گر جاتا ہے‘ لوگ مہذب‘ صلح جو اور… Continue 23reading چیف جسٹس یہ نوٹس بھی لیں

1 149 150 151 152 153 154 155 156 157 158 159 193