اس طرح تو ہوتا ہے
میں سپریم کورٹ سے واپس آ رہا تھا تو مجھے1997-98ء کے تین واقعات یاد آ گئے‘ یہ تینوں واقعات چیف جسٹس میاں ثاقب نثار سے متعلق ہیں۔میاں نواز شریف 1997ء میں دو تہائی مینڈیٹ کے ساتھ دوسری مرتبہ پاکستان کے وزیراعظم بنے‘ خالد انور کو وزارت قانون کا قلم دان سونپ دیا گیا‘ خالد انور… Continue 23reading اس طرح تو ہوتا ہے








































