جمعہ‬‮ ، 22 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

وزیراعظم اس پر بھی توجہ دیں

datetime 15  جون‬‮  2017

وزیراعظم اس پر بھی توجہ دیں

بڑا بیٹا بیڈ پر لیٹا تھا‘ اس کے بازو میں نلکی لگی تھی اور وہ نلکی خون کی تھیلی سے منسلک تھی‘ خون قطرہ قطرہ بچے کے جسم میں داخل ہو رہا تھا‘ دوسرا بیٹا اس کی گود میں تھا‘ خاتون نے بتایا وہ سندھ کے کسی دور دراز گاﺅں سے تعلق رکھتی ہیں‘ شادی… Continue 23reading وزیراعظم اس پر بھی توجہ دیں

پولرائزیشن

datetime 12  جون‬‮  2017

پولرائزیشن

پہلا کریڈٹ بہرحال عمران خان کو جائے گا۔ملک میں احتساب کا عمل شروع ہو چکا ہے‘ میاں نواز شریف جمعرات 15 جون کو جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوں گے‘ یہ بطور وزیر اعظم کسی شخص کی کسی تفتیشی ٹیم کے سامنے پہلی پیشی ہو گی‘ یہ پیشی دو لوگوں کا کریڈٹ ہے‘ پہلا… Continue 23reading پولرائزیشن

پرہیز گار

datetime 11  جون‬‮  2017

پرہیز گار

محلے کے تمام لوگ پرہیز گار تھے‘ گلی کے دونوں سروں پر مسجدیں تھیں‘ یہ دونوں مسجدیں رات تک آبادی رہتی تھیں‘ مولوی صاحب ہر نماز کے بعد درس دیتے تھے اور ہم تمام نمازی پورے احترام کے ساتھ یہ درس سنتے تھے‘ محلے کے تمام لوگ مہذب‘ دین دار اور صلح جو بھی تھے‘… Continue 23reading پرہیز گار

دنیا میں کوئی چیز ناممکن نہیں

datetime 9  جون‬‮  2017

دنیا میں کوئی چیز ناممکن نہیں

یہ 1996ء کی ایک سرد دوپہر تھی‘ شکاگو لا ء سکول کے ٹھنڈے کوریڈور تھے اور وہ ان برآمدوں میں آہستہ آہستہ چل رہا تھا‘ اس کے ایک ہاتھ میں بریف کیس تھا‘ دوسرے ہاتھ میں فائلیں تھیں اور اس نے یہ فائلیں سینے پر رکھ کر انہیں ہاتھ سے دبا رکھا تھا‘ اس کے… Continue 23reading دنیا میں کوئی چیز ناممکن نہیں

نیا پاکستان مبارک ہو

datetime 9  جون‬‮  2017

نیا پاکستان مبارک ہو

ذوالفقار علی بھٹو مزدوروں‘ کسانوں اور نچلے درجے کے ملازموں کو اپنا سیاسی اثاثہ سمجھتے تھے چنانچہ انہوں نے ان لوگوں کیلئے وہ سب کچھ کیا جو وہ کر سکتے تھے اور اس ”سب کچھ“ میں ایمپلائرز اولڈ ایج بینفٹ انسٹی ٹیوشن کا قیام بھی شامل تھا‘ یہ ادارہ عرف عام میں ای او بی… Continue 23reading نیا پاکستان مبارک ہو

یہ آسان نہیں ہوگا

datetime 8  جون‬‮  2017

یہ آسان نہیں ہوگا

ہمیں چند اور حقائق بھی جاننا ہوں گے۔ہم نے جس دن ٹھنڈے دل و دماغ کے ساتھ 1971ء کے سانحے کی تحقیق کی ہم اس دن یہ جان لیں گے ہماری سیاسی اور عسکری قیادت ایک پیج پر نہیں تھی‘ جنرل یحییٰ خان اقتدار سیاستدانوں کو سونپنا نہیں چاہتے تھے اور سیاستدان فوجی قیادت پر… Continue 23reading یہ آسان نہیں ہوگا

ہم چھوٹے چھوٹے بچے کیوں نہیں بنتے

datetime 3  جون‬‮  2017

ہم چھوٹے چھوٹے بچے کیوں نہیں بنتے

ہم سب لوگ ”مڈ ایج“ میں پہنچ کر دو چیزوں کا کثرت سے مشاہدہ کرتے ہیں۔ ایک‘ ہمیں محسوس ہوتا ہے وقت کی رفتار میں اچانک اضافہ ہو گیا ہے‘ ہم صبح اٹھتے ہیں اور جمائی لینے سے پہلے ہی شام ہو جاتی ہے‘ ہمارے پاس وقت کی اس قدر کمی ہو جاتی ہے کہ… Continue 23reading ہم چھوٹے چھوٹے بچے کیوں نہیں بنتے

ناسا سے

datetime 2  جون‬‮  2017

ناسا سے

ناسا کا سپیس سنٹر ہیوسٹن سے بیس منٹ کی ڈرائیو پر واقع ہے‘ یہ سنٹر انسانی معجزہ ہے‘ یہ امریکا کے صدرآئزن ہاور نے 1958ءمیں بنوایا تھا‘ ناسا کا مقصد خلا کی تحقیق تھا‘ ناسا نے پائینیرون کے نام سے 1958ءمیں پہلا خلائی مشن روانہ کیا‘ یہ مشن زیادہ کامیاب نہ ہو سکا‘ ناسا نے… Continue 23reading ناسا سے

ہیوسٹن سے

datetime 31  مئی‬‮  2017

ہیوسٹن سے

ٹیکساس امریکا کی سب سے بڑی اور قدرتی وسائل سے مالا مال ریاست ہے‘سٹیٹ سے روزانہ تین اعشاریہ چھ ملین بیرل تیل نکلتا ہے‘ اس نے پچھلے سال 980 ملین بیرل تیل پروڈیوس کیا‘ بش فیملی اسی ریاست سے تعلق رکھتی ہے‘ یہ ریاست دنیا کی بارہویں بڑی اکانومی بھی ہے‘ہیوسٹن ٹیکساس کا سب سے… Continue 23reading ہیوسٹن سے

Page 137 of 186
1 128 129 130 131 132 133 134 135 136 137 138 139 140 141 142 143 144 145 146 186