آب زم زم کی وہ خصوصیات جنہیں سائنس بھی تسلیم کرنے پر مجبور ہو گئی !

14  اکتوبر‬‮  2017

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) چار ہزار سال پہلے جاری ہونے والے آب زم زم کے چشمے کے پانی کی ماہیت اور اجز ا کا سراغ لگانے میں سائنسدان بھی ناکام ہو گئے ۔ان کا کہنا ہے کہ یہ پانی ایک مکمل غذائی ٹانک ہے جو بیک وقت بھوک اور پیاس دونوں کا خاتمہ کرتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ آب زم زم کے ایک قطرے میں کئی بیماریوں سے شفا موجود ہے ،اگر اس پانی کا ایک قطرہ بھی عام پانی میں شامل کیا جائے تو اس کی تاثیر بھی آب زم زم کے پانی جیسی ہو جاتی ہے ۔آب زم زم کے پانی کی ری

سائیکلنگ کے بعد بھی اس کے اجزا اور ان کی تاثیر میں کوئی تبدیلی واقع نہیں ہوتی ۔انہوں نے بتا یا کہ کنویں کے پانی میں حشرات اور نباتات کی افزائش ایک قدرتی عمل ہے مگر آب زم زم کے کنویں اور پانی میں کسی قسم کے حشرات یا کائی وغیر ہ نہیں جمتی جو اس کے پاک اور صاف ہونے کی اہم دلیل ہے ۔سائنسدان حیران ہیں کہ چار ہزار سال کا عرصہ گزرنے کے باوجود نہ تو اس کا پانی کم ہو رہا ہے اور نہ ہی اس کی ماہیت اور اس میں موجود معدنیات کی شرح میں کسی قسم کی تبدیلی واقع ہوئی ہے۔

news-1491043777-3950

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…