بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

امریکی دو شیزہ کا قبول اسلام ۔۔۔ اپنا نیا نام کیا رکھا ؟ جان کر ہر سبحان اللہ کہہ اٹھے گی

datetime 20  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیر محل (این این آئی)انٹر نیٹ پر دوستی،امریکی دوشیزہ نے قبول اسلام کے بعد پاکستانی نوجوان کو جیون ساتھی بنا لیا۔تفصیل کے مطابق پیرمحل حلقہ کھیکھا ذیل کے گائوں 331گ ب نور پور کا رہائشی محمد عمر عرصہ 3سال قبل سٹڈی ویزا پر برطانیہ گیا تو اسی دوران مذکورہ نوجوان کی انٹر نیٹ پر نیویارک کی دوشیزہ کیسیڈی مچلی رقر سے دوستی ہو گئی۔ محمد عمر وطن واپس لوٹ آیا تو کچھ عرصہ بعد کیسیڈی مچلی رقر بھی پاکستان آگئی اور دونوں نے کورٹ میرج کر لی۔شادی کے بندھن میں بندھنے کے بعد کیسیڈی مچلی رقر نے اپنا اسلامی نام عائشہ رکھ لیا۔‎

موضوعات:



کالم



27فروری 2019ء


یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…