جمعہ‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2026 

لاہور ، نشہ آور دوا پلاکر 14 سالہ لڑکی سے جنسی زیادتی ،ویڈیو بنانے والا ملزم اور اسکی بہن گرفتار

datetime 19  جون‬‮  2026 |

لاہور (این این آئی)لاہور میں نشہ آور دوا پلا کر 14سالہ لڑکی سے جنسی زیادتی کرنے والے ملزم اور اسکی بہن کو غالب مارکیٹ پولیس نے گرفتار کر لیا۔

بتایا گیاہے کہ 14سالہ لڑکی گھر سے اکیڈمی کے لئے جا رہی تھی، ملزم اور اس کی بہن متاثرہ لڑکی کو ورغلا کر اپنے ساتھ کوارٹر لے گئے، ملزم دانیال نے لڑکی کو نشہ آور دوا پلا کر زیادتی کی اور ویڈیوز بھی بنائی ۔ملزم ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کی دھمکیاں دے کر متاثرہ کو بلیک میل کرتا رہا۔ایس پی ماڈل ٹائون اسد علی نے کہا کہ گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج جینڈر سیل کے حوالے، بچوں کا استحصال کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…