طالبان کیساتھ مذاکرات ،امریکہ نے بڑا اعتراف کرلیا
کابل(این این آئی) امریکا نے اعتراف کیا ہے کہ ان کی طالبان کے ساتھ مذاکرات میں کوئی اہم پیش رفت نہیں ہوئی ہے مگر وہ طالبان سے دشمنی کو کم کرنے کے حوالے سے اتفاق رائے پر پہنچ جائیں گے تاہم انہوں نے اس میں کتنا وقت لگے گا یہ نہیں بتایاہے،طالبان کے ساتھ مذاکرات… Continue 23reading طالبان کیساتھ مذاکرات ،امریکہ نے بڑا اعتراف کرلیا