بزرگ اور بچے کروناکا شکار تو کیا نوجوان افراد اس میں مبتلا نہیں ہوسکتے ؟عالمی ادارہ صحت نے غلط فہمی دور کردی
نیویارک(این این آئی)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے واضح کیا ہے کہ معمر افراد کی طرح نوجوان بھی اس مہلک مرض کرونا وائرس کا شکار ہو کر موت کے منہ میں جا سکتے ہیں۔ عرب ٹی وی کے مطابق عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے کہا کہ کرونا انفیکشن معمر افراد کے ساتھ ساتھ… Continue 23reading بزرگ اور بچے کروناکا شکار تو کیا نوجوان افراد اس میں مبتلا نہیں ہوسکتے ؟عالمی ادارہ صحت نے غلط فہمی دور کردی


































