امریکی انٹیلی جنس نے کورونا وائرس سے متعلق کیا پیش گوئی کی تھی؟واشنگٹن پوسٹ نے اپنی رپورٹ میں بھانڈا پھوڑ دیا
واشنگٹن(این این آئی)امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی انٹیلی جنس نے جنوری اور فروری ہی میں کہہ دیا تھا کہ کورونا وبا کی شکل اختیار کرسکتا ہے۔اخبارنے اپنی رپورٹ میں کہاکہ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ اور ارکان کانگریس نے کورونا پروارننگ کو اہمیت نہیں دی۔ پیشگی اقدامات نہیں کیے اگر صدر ٹرمپ… Continue 23reading امریکی انٹیلی جنس نے کورونا وائرس سے متعلق کیا پیش گوئی کی تھی؟واشنگٹن پوسٹ نے اپنی رپورٹ میں بھانڈا پھوڑ دیا


































