وائٹ ہائوس کا ایک عہدیدار کرونا کا شکار ،ٹرمپ نے ہاتھ ملایا یا نہیں؟امریکی نائب صدرنے اندر کی بات بتا دی
واشنگٹن(این این آئی )امریکی نائب صدر مائیک پینس نے اعلان کیا ہے کہ وہ جلد ہی اپنا اور اپنی اہلیہ کا کرونا وائرس کا ٹیسٹ کرائیں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے وائٹ ہاؤس میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ اگرچہ وائٹ ہاؤس کے ڈاکٹر نے یہ واضح کیا کہ مجھے یہ یقین… Continue 23reading وائٹ ہائوس کا ایک عہدیدار کرونا کا شکار ،ٹرمپ نے ہاتھ ملایا یا نہیں؟امریکی نائب صدرنے اندر کی بات بتا دی


































