پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کرونا وائرس متاثرین کی تعداد دو لاکھ سے متجاوز ، ہلاکتیں آٹھ ہزار کرونا وائرس کو کتنے ماہ میں کنٹرول کر لیا جائے گا ؟ اہم پیغام دیدیا گیا

datetime 18  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(آن لائن ) کرونا دنیا کے 162 سے زائد ممالک میں پھیل گیا، عالمی وبا سے مرنے والوں کی تعدادآٹھ ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ دو لاکھ سے زائد افراد متاثر ہیں، کرونا سے چین میں تین ہزار دو سوچھبیس جبکہ اٹلی میں ہلاکتوں کی تعداد دو ہزار ایک سو اٹھاون ہو چکی ہے۔کرونا سے دنیا بھر میں خوف کیسائے، چین میں کرونا سے مرنے

والوں کی تعداد تین ہزار دو سوسینتیس ہو گئی۔ اٹلی میں ہلاکتوں کی تعداد پچیس سو سے زائدہے جبکہ ایران میں نو سو اٹھاسی افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔امریکا میں کرونا سےایک سو سولہ افراد موت کے منہ میں چلے گئے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ جولائی تک کرونا پر قابو پالیں گے۔ لوگ اجتماع سے گریز کریں اور دس سے زائد افراد ایک جگہ جمع نہ ہوں۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…