بھارت میں 14 گھنٹوں کا جنتا کرفیو، پھر بھی کرونا وائرس بے قابو، مودی سرکار کا کرفیو مزید 15 دن تک بڑھانے کا فیصلہ
نئی دہلی(آن لائن) بھارت میں وزیر اعظم کی اپیل پر 22 مارچ کو ملک بھر میں کورونا وائرس سے احتیاط کے پیش نظر جنتا کرفیو کے باعث عوام گھروں تک ہی محدود رہا جب کہ تمام کاروبار اور ٹرانسپورٹ بھی بند رکھی گئی۔بھارتی حکومت نے قانونی طور پر کرفیو کا اعلان نہیں کیا تھا، تاہم… Continue 23reading بھارت میں 14 گھنٹوں کا جنتا کرفیو، پھر بھی کرونا وائرس بے قابو، مودی سرکار کا کرفیو مزید 15 دن تک بڑھانے کا فیصلہ




































