مدینہ منورہ میں کرفیو نافذ
ریاض(این این آئی ) کورونا وائرس کی وجہ سے درپیش مسائل کے باعث مدینہ منورہ میں دو ہفتوں کے لیے ۴۲ گھنٹے کرفیو نافذ کر دیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مقامی انتظامیہ نے کہاکہ کورونا کی روک تھام کے لیے مدینہ منورہ کے بعض علاقوں میں کرفیو لگا رہے ہیں۔مدینہ منورہ کی انتظامیہ نے… Continue 23reading مدینہ منورہ میں کرفیو نافذ



































