پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

کروناکا روسی صدارتی محل پر حملہ ،کون کون متاثر ہوا؟ترجمان نے تصدیق کردی

datetime 28  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماسکو(این این آئی)کرونا جیسی مہلک وباء سے محفوظ ہونے کا دعویٰ کرنے والی روسی قیادت آخر کار اس وباء کا شکار ہوگئی ہے۔ ذرائع بنے بتایا ہے کہ صدر ولادی میر پوتین کی انتظامیہ کے متعدد اہلکاروں میں کرونا کے کرونا کا شکار ہونے کی تصدیق کی گئی ہے تاہم متاثرہ افراد میں سے کسی نے صدر پوتین سے ملاقات نہیں کی۔ اس لیے صدر پوتین اس بیماری سے محفوظ ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق کریملن کے ترجمان

دمتری پیسکوف نے بتایا کہ صدر کے دفتر کی انتظامیہ کے عہدیداروں میں وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔انہوں نے روسی وزیر اعظم میخائل مائیکلسٹن کے حوالے سے کہا کہ انہوں نے شہریوں سے اپیل کہ وہ سوائے ضرورت کے اور نقل مکانی سے گریز کریں۔ وزیراعظم نے عوام سے اپیل کی کہ وہ کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کی کوشش میں حکومت کے ساتھ تعاون کریں اور خود گھروں میں رہیں۔

موضوعات:



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…