سعودی حکومت رواں سال حج سے متعلق کن تجاویز پر غور کر رہی ہے؟تفصیلات سامنے آگئیں
ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی حکومت نے ملک میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد ایک لاکھ سے زائد ہونے کے بعد رواں برس حج میں عازمین کی تعداد کو بڑے پیمانے پر کم کرنے کی تجویز پر غور شروع کردیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق رواں برس جولائی کے آخر میں حج شروع ہوگا… Continue 23reading سعودی حکومت رواں سال حج سے متعلق کن تجاویز پر غور کر رہی ہے؟تفصیلات سامنے آگئیں


































