ڈیلیوری بوائے کی وجہ سے 10 خاندان کورونا کا شکار
قاہرہ(این این آئی)کورونا وائرس میں مبتلا ڈیلیوری بوائے نے دس خاندانوں کو بھی کوویڈ 19 کا شکار بنا دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ واقعہ مصر کے علاقے السویس میں پیش آیا جہاں ایک ڈیلیوری بوائے کو کورونا وائرس کی تصدیق ہونے کے بعد اسے قرنطینہ کیا گیا ہے۔ مصری حکام نے ڈیلیوری بوائے سے اس کے… Continue 23reading ڈیلیوری بوائے کی وجہ سے 10 خاندان کورونا کا شکار




































