اٹلی کے صوبے کلابریامیں ایک یورو میں گھر خریدنے کی حیران کن حکومتی پیشکش
روم (این این آئی)اٹلی میں کلابریا صوبے میں سینکووا فرونڈی نامی ایک گائوں کی انتظامیہ نے ایک ناقابل یقین پیش کش کے ذریعے شہریوں کو آبادی کی کمی پوری کرنے کے لیے صرف ایک یورو میں ایک گھر فراہم کرنے کا اعلان کردیاہے ۔برطانوی اخبار کے مطابق مذکورہ اطالوی گائوں کرونا وائرس سے پاک قرار… Continue 23reading اٹلی کے صوبے کلابریامیں ایک یورو میں گھر خریدنے کی حیران کن حکومتی پیشکش