بھارتی طیارہ حادثہ ، ہلاکتوں میں اضافہ ، تعداد بڑھنے کا خدشہ
نئی دہلی (این این آئی )بھارت کی ریاست کیرالہ کے کالی کٹ ایئرپورٹ پر بھارتی مسافر طیارہ کریش لینڈنگ کرتے ہوئے رن وے سے پھسل کر آبادی میں جا گھسا ،جس سے پائلٹ سمیت20افراد ہلاک اور 100سے زائد زخمی ہوگئے۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق دبئی سے بھارت آنے والے طیارے میں 191 مسافر سوار… Continue 23reading بھارتی طیارہ حادثہ ، ہلاکتوں میں اضافہ ، تعداد بڑھنے کا خدشہ