پاکستان کے یومِ آزادی پر مودی کا نفرت انگیز پیغام، نام لیے بغیر وطن عزیز کیخلاف ہرزہ سرائی
اسلام آبا د(نیوز ڈیسک) پاکستان کے یومِ آزادی کے موقع پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ایک متنازع اور نفرت انگیز پیغام جاری کیا، جس میں براہِ راست پاکستان کا نام لیے بغیر وطنِ عزیز کے خلاف ہرزہ سرائی کی گئی۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے بیان میں مودی نے 14 اگست کو… Continue 23reading پاکستان کے یومِ آزادی پر مودی کا نفرت انگیز پیغام، نام لیے بغیر وطن عزیز کیخلاف ہرزہ سرائی











































