ترکی پر پابندیاں ختم ہونے کے قریب ، طیب اردوان نے دھماکہ خیز اعلان
انقرہ(این این آئی)ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ اگلی صدی کے لئے ترکی کو نئے آئین کی ضرورت ہے اور یہ صدی 2023 میں شروع ہو گی جب ترکی لوزان کے معاہدے کی پابندیوں سے آزاد ہو جائے گا۔جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے اراکین سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے نے ترکی… Continue 23reading ترکی پر پابندیاں ختم ہونے کے قریب ، طیب اردوان نے دھماکہ خیز اعلان



































