جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

سعودی ایئرپورٹ پر حملہ، طیارے کو آگ گئی

datetime 10  فروری‬‮  2021 |

ریاض(این این آئی ) سعودی عرب کے ابھا ایئرپورٹ پر یمن کے حوثی باغیوں نے حملہ کرکے ایک طیارے کو نذر آتش کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی قیادت میں قائم عسکری اتحاد کے ترجمان نے بتایا ہے کہ یمن کے حوثی باغیوں نے ابھا ایئرپورٹ میںداخل ہوکر فائرنگ کردی اور اس دوران ہوائی اڈے پر موجود ایک طیارے

کو بھی آگ لگا دی گئی۔کرنل ترکی المالکی نے بتایا کہ شہریوں کو حوثیوں کے خطرات سے بچانے کیلئے ضروری اقدامات اٹھا رہے ہیں۔اس سے قبل بھی حوثی باغیوں نے جون 2019 میں اسی ایئرپورٹ پر دو حملے کئے تھے، پہلے حملے میں ایک شخص ہلاک اور 9 زخمی جب کہ دوسرے حملے میں 26 افراد زخمی ہوگئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…