جسٹن ٹروڈو کے بیان پر بھارت تلملا اٹھا کینیڈا کے ہائی کمشنر کی طلبی ، شدیداحتجاج
نئی دہلی(آن لائن)بھارتی کسانوں کے حق میں کینیڈین وزیر اعظم کے بیان پر بھارت تلملا گیا اور جسٹن ٹروڈو کے بیان کو بھارتی معاملات میں مداخلت قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت نے کینیڈا کے ہائی کمشنرکو طلب کرکے جسٹن ٹروڈو کے بیان پر احتجاج ریکارڈ کرا یا۔اس معاملے پر… Continue 23reading جسٹن ٹروڈو کے بیان پر بھارت تلملا اٹھا کینیڈا کے ہائی کمشنر کی طلبی ، شدیداحتجاج