سوشل میڈیا پوسٹ کی سزا ایک شخص کو گلیوں میں برہنہ گھمانے والے پانچ بھائی گرفتار دوران تفتیش اہم انکشافات

3  دسمبر‬‮  2020

احمد آباد(آن لائن) بھارت میں مبینہ طور پر سوشل میڈیا پوسٹ کی سزا دینے کے لیے ایک شخص کو گلیوں میں برہنہ گھمانے والے پانچ بھائیوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ولیس نے بتایا کہ 38 سالہ متاثرہ شخص کو منگل کے روز بھائیوں نے اغوا کرلیا، اسے نشانہ بنانے کے بعد کھبالیہ

کے مغربی قصبے میں برہنہ 45 منٹ تک پیدل گلی گلی گھمایا۔پولیس ترجمان ہریندر چوہدری نے بتایا کہ تفتیش سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ متاثرہ شخص روزانہ کی بنیادوں پر فیس بک لائیو ویڈیوز کرتا تھا۔ہریندر چوہدری نے کہا کہ اتوار کے روز ایک فیس بک لائیو ویڈیو میں اس شخص نے پانچوں بھائیوں پر سنگین الزامات عائد کیے اور دعوی کیا کہ وہ مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث ہیں۔ان بھائیوں پر غیر قانونی پر حبس بے جا میں رکھنے اور دیگر جرائم کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔مقامی پولیس نے بتایا کہ یہ واقعہ گجرات میں پیش آیا اور متاثرہ شخص جوئے اور شراب کی لت میں مبتلا ہونے کی وجہ سے متعدد مرتبہ سزا کاٹ چکا ہے کیونکہ ان دونوں پر وزیر اعظم نریندر مودی کی آبائی ریاست گجرات میں پابندی عائد ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…