امریکہ کا اپنے فوجیوں کے بحفاظت انخلا کے لئے لڑاکا طیارے افغانستان بھیجنے کا فیصلہ
واشنگٹن( آن لائن ) امریکا نے افغانستان سے امریکی اور نیٹو افواج کی بحفاظت اپنے ملکوں کو واپسی کے لیے 52 بمبار طیارے اور ایک درجن ’’ایف-18‘‘ جنگی طیاروں کو بھیجنے کا حکم دید یا ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پینٹاگون کے جوائنٹ چیف چیئرمین مارک ملی نے ایک پریس کانفرنس… Continue 23reading امریکہ کا اپنے فوجیوں کے بحفاظت انخلا کے لئے لڑاکا طیارے افغانستان بھیجنے کا فیصلہ