نجی ائیر لائن کا سعودی عرب سے پاکستان کیلئے خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان
اسلام آباد( آن لائن ) سعودی عرب سے پاکستان کیلئے 6 خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان کر دیا گیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق نجی ائیر لائن سیرین ائیر نے سعودی عرب سے پا کستان کے لئے 6خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان کردیا۔ سرین ائیر سعودی عرب کے لئے جدید ائیر بس 330 طیارے استعمال کر ے… Continue 23reading نجی ائیر لائن کا سعودی عرب سے پاکستان کیلئے خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان