دنیا کا سب سے لمبا ٹریفک جام جو 12 دن تک جاری رہا
بیجنگ (خصوصی رپورٹ) دنیا کے سب سے بڑے اور طویل ترین ٹریفک جام کا انوکھا واقعہ اگست 2010ء میں چین کے صوبہ ہیبئی (Hebei) اور بیجنگ کے درمیان پیش آیا، جب لاکھوں افراد پورے بارہ دن تک ایک شدید ٹریفک جام میں پھنسے رہے۔ یہ ٹریفک جام 14 اگست سے 26 اگست 2010ء تک جاری… Continue 23reading دنیا کا سب سے لمبا ٹریفک جام جو 12 دن تک جاری رہا