چچا نے اپنی بھتیجی سے شادی کرلی
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے علاقے ڈابرا میں ایک نوجوان لڑکی اور اس کے چچا کے درمیان جذباتی تعلق پروان چڑھ گیا، جس نے ایک متنازع صورتحال کو جنم دیا۔ یہ رشتہ اس وقت منظر عام پر آیا جب دونوں کے اہل خانہ کو اس تعلق کی خبر ہوئی۔ خاندانوں کے ردعمل… Continue 23reading چچا نے اپنی بھتیجی سے شادی کرلی