سری لنکا نے مفت ویزوں کا اعلان کر دیا
کولمبو(این این آئی)سری لنکا نے چین، بھارت، انڈونیشیا، روس، تھائی لینڈ، ملائیشیا اور جاپان کے شہریوں کو مفت ویزے دینے کا اعلان کر دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق معاشی بحران کے شکار ملک نے سیاحتی شعبے کو فروغ دے کر معیشت کو پروان چڑھانے کے لیے 7 ممالک کو مفت سیاحتی ویزے دیے ہیں۔کنٹرولر جنرل… Continue 23reading سری لنکا نے مفت ویزوں کا اعلان کر دیا