ایک ہی دن ایک ہی جگہ 2طیارے حادثے کا شکار
دودوما(این این آئی)افریقا کے مشرق میں واقع ملک تنزانیہ میں پیش آئے ایک ڈرامائی واقعہ نے سننے والوں کو حیران کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دو طیاروں کو لینڈنگ گیئر کا مسئلہ درپیش آیا اور دونوں ایک ہی جگہ حادثے کا شکار ہوگئے۔ یونائیٹڈ ائیر زنجبار کے طیارے نے تنزانیہ کے ساحل سے دور ایک… Continue 23reading ایک ہی دن ایک ہی جگہ 2طیارے حادثے کا شکار