ماں کی لاش کو ایک سال تک گھر میں رکھنے والی 2 بہنیں گرفتار
نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں ایک سال تک اپنی مردہ ماں کی لاش کو گھر میں رکھنے والی 2 بہنوں کو بالآخر گرفتار کر لیا گیا۔انڈین میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر ورانسی کی رہائشی 2 بہنیں ایک سال سے اپنی مردہ والدہ کی لاش کے ساتھ گھر میں رہ رہیں تھی۔… Continue 23reading ماں کی لاش کو ایک سال تک گھر میں رکھنے والی 2 بہنیں گرفتار