جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

ایک شخص کو منہ پر بیٹھی مکھی مارنا مہنگا پڑ گیا’آنکھ سے محروم ہوگیا

datetime 27  جولائی  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ(این این آئی) چینی شہری مکھی کی وجہ سے ایک آنکھ سے محروم ہوگیا۔یہ واقعہ چین کے شہر شینزین میں پیش آیا جہاں ایک شخص کو منہ پر بیٹھی مکھی مارنا مہنگا پڑ گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ شخص اپنے کاموں میں مصروف تھا کہ مکھی اس کے آس پاس مسلسل بھنبھنا رہی تھی اور جیسے ہی مکھی اس کے منہ کے پاس آکر بیٹھی اس نے مکھی کو مار دیا۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اس شخص کو مکھی سے تو چھٹکارا مل گیا لیکن کچھ دیر بعد اس کی الٹی آنکھ سرخ ہوگئی اور سوزش کے سبب شدید تکلیف ہونے لگی جس پر ڈاکٹر سے رجوع کیا گیا اور اسے طبی امداد دی گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ادویات کے استعمال کے باوجود بھی اس شخص کو آرام نہیں آیا اور اس کی بینائی بھی متاثر ہونے لگی۔ڈاکٹر کی جانب سے بتایا گیا کہ آنکھ میں انفیکشن کے نتیجے میں اس کی آنکھ اور آس پاس کے حصے میں شدید السر ہو گیا اور انفیکشن کو دماغ تک پھیلنے سے بچانے کیلئے ڈاکٹرز کو متاثر آنکھ کو نکالنا پڑا۔



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…