پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

چین کو چاند پر پانی مل گیا

datetime 25  جولائی  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ (این این آئی )چینی سائنسدانوں کو حالیہ تحقیق کے دوران چاند کی مٹی کے نمونوں میں پانی کے آثار ملے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں کا کہنا تھا کہ چاند مشن چینگ فائیو کے ذریعے زمین پر لائے گئے چاند کی چٹانوں اور مٹی کے نمونوں میں پانی کے مرکبات پائے گئے ہیں۔

رپورٹ میں کہا گیا کہ یو ایل ایم ون نامی مرکب میں پانی اور امونیم مولی کیولز پائے گئے ہیں، سائنسدانوں کے مطابق پانی کے مولی کیولز کی تعداد 41 فیصد ہے۔واضح رہے چینی سائنسدان سال 2020 میں چانگ ای 5 روور اپنا مشن مکمل کرنے کے بعد چاند سے چٹان اور مٹی کے نمونے لے کر آئے تھے،جس پر چینی سائنسدان تحقیق کررہے تھے۔چین سال 2030 تک چاند پر اپنے خلاباز اتارنے وہاں ایک سائنسی مرکز بنانے کا ارادہ رکھتا ہے۔



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…