امریکی ریاست نیوجرسی کے شہر نیوآرک میں امامِ مسجد قتل
نیوجرسی (این این آئی)امریکی ریاست نیو جرسی میں نامعلوم شخص نے امام مسجد کو گولیاں مار کر قتل کر دیا۔ واقعہ نیو جرسی کے شہر نیوارک میں پیش آیا، مقامی وقت صبح 6 بجے کے قریب نامعلوم شخص نے محمد نیوارک نامی مسجد کے باہر امام حسن شریف کی گاڑی پر فائرنگ کردی۔مقامی پولیس کے… Continue 23reading امریکی ریاست نیوجرسی کے شہر نیوآرک میں امامِ مسجد قتل