موٹے افراد کی موت میں تنہائی کا احساس سب سے بڑا عنصر قرار
نیو اورلینز(این این آئی)حال ہی میں ہوئے ایک مطالعے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ سماجی دوری یا تنہائی کا احساس مٹاپے کے شکار لوگوں میں اموات کی تمام وجوہات میں بڑی وجہ ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جاما نیٹ ورک اوپن نامی جریدے میں شائع ہونے والے مطالعے میں بتایا گیا کہ تنہائی اور… Continue 23reading موٹے افراد کی موت میں تنہائی کا احساس سب سے بڑا عنصر قرار