بی جے پی کی قیادت میں اتحاد نے 272 سیٹیں پوری کرلیں، حکومت بنانے کا اعلان
نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں انتخابی عمل مکمل ہوگیا ہے جب ریاستوں میں ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔بھارتی میڈیا نے بتایاکہ نتائج کے مطابق اگرچہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)کی قیادت میں پارٹیوں کے اتحاد نے حکومت بنانے کے لیے 272 نشستیں حاصل کرلی ہے اور حکومت بنانے کا اعلان کیا ہے… Continue 23reading بی جے پی کی قیادت میں اتحاد نے 272 سیٹیں پوری کرلیں، حکومت بنانے کا اعلان