چین کے شہر ناگقو میں5.9 شدت کا زلزلہ
بیجنگ(این این آئی)چین کے شہر ناگقو میں5.9 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین کے زلزلہ نیٹ ورکس سینٹر نے بتایا کہ چین کے شہر ناگقو میں ہفتیکی صبح 8 بجکر 46 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جن کی شدت ریکٹر سکیل پر 5.9 ریکارڈ… Continue 23reading چین کے شہر ناگقو میں5.9 شدت کا زلزلہ