افغانستان میں بیک وقت دو صدور، سرکاری امور ٹھپ امریکی حکام سمیت مختلف حلقوں سے کوششیں جاری
کابل(این این آئی)افغانستان میں بہ یک وقت دو حکومتوں کے قیام کے سبب نہ صرف سرکاری کاموں میں دشواریاں پیش آ رہی ہیں، بلکہ عام آدمی کے لئے بھی جو جنگ و جدال سے تھک چکا ہے، زندگی اور مشکل ہوگئی ہے۔اور، ایسا لگتا ہے کہ جو معاہدہ طالبان اور امریکہ کے درمیان طے پایا… Continue 23reading افغانستان میں بیک وقت دو صدور، سرکاری امور ٹھپ امریکی حکام سمیت مختلف حلقوں سے کوششیں جاری