برطانیہ میں کورونا وائرس سے 5 لاکھ اموات کا خدشہ، خفیہ رپورٹ میںاہم انکشافات
لندن(این این آئی) برطانوی اخبار نے دعوی کیا ہے کہ برطانیہ کورونا وائرس کی وبا سے اگلے سال تک متاثر رہے گا 80 فی صد آبادی لپیٹ میں آنے کا خدشہ ہے جس کے باعث 79 لاکھ افراد اسپتالوں میں داخل ہوسکتے ہیں۔ برطانوی اخبار کے مطابق نیشنل ہیلتھ سروسز کے سینئر حکام کو دی… Continue 23reading برطانیہ میں کورونا وائرس سے 5 لاکھ اموات کا خدشہ، خفیہ رپورٹ میںاہم انکشافات