ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ریاستی فنڈز میں اربوں کی خرد برد کا الزام :ملائیشیاکے سابق  وزیر اعظم نجیب رزاق پرفرد جرم عائد، جرم ثابت ہونے پر کتنی سزا ہو سکتی ہے؟جانئے

datetime 28  جولائی  2020

ریاستی فنڈز میں اربوں کی خرد برد کا الزام :ملائیشیاکے سابق  وزیر اعظم نجیب رزاق پرفرد جرم عائد، جرم ثابت ہونے پر کتنی سزا ہو سکتی ہے؟جانئے

کوالا لمپور (آن لائن)ملیشیا کے سابق  وزیر اعظم نجیب رزاق پر ریاستی فنڈ ز میں خرد برد کے ملٹی ارب ڈالر اسکینڈل  میں فرد جرم عائد کر دی گئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اس تاریخی معاملے کو بڑے پیمانے پر ملک کی بدعنوانی کے خاتمے کی کوششوں کی آزمائش کے طور پر دیکھا… Continue 23reading ریاستی فنڈز میں اربوں کی خرد برد کا الزام :ملائیشیاکے سابق  وزیر اعظم نجیب رزاق پرفرد جرم عائد، جرم ثابت ہونے پر کتنی سزا ہو سکتی ہے؟جانئے

سعودی عرب نے کرونا پھیلنے کے بعد پروازوں کی بندش سے بیرون ملک پھنس کر رہ جانے والے تارکینِ وطن کے ویزوں کی میعاد میں توسیع کردی

datetime 28  جولائی  2020

سعودی عرب نے کرونا پھیلنے کے بعد پروازوں کی بندش سے بیرون ملک پھنس کر رہ جانے والے تارکینِ وطن کے ویزوں کی میعاد میں توسیع کردی

ریاض (این این آئی)سعودی عرب نے کرونا وائرس کی وَبا پھیلنے کے بعد پروازوں کی بندش سے بیرون ملک یا اپنے آبائی ممالک میں پھنس کر رہ جانے والے تارکینِ وطن کے ویزوں کی میعاد میں بغیر کسی فیس کے مزید تین ماہ کی توسیع کردی ہے۔ سعودی عرب کی پاسپورٹس اتھارٹی (جوازات) کے ڈائریکٹر… Continue 23reading سعودی عرب نے کرونا پھیلنے کے بعد پروازوں کی بندش سے بیرون ملک پھنس کر رہ جانے والے تارکینِ وطن کے ویزوں کی میعاد میں توسیع کردی

عوامی اخلاقیات کی خلاف ورزی ، 5 خواتین سوشل میڈیا سٹارز کو جیل بھیج دیا گیا

datetime 28  جولائی  2020

عوامی اخلاقیات کی خلاف ورزی ، 5 خواتین سوشل میڈیا سٹارز کو جیل بھیج دیا گیا

قاہرہ(این این آئی) مصر کی عدالت نے 5 خواتین سوشل میڈیا اسٹارز کو عوامی اخلاقیات کی خلاف ورزی کے الزام میں دو دو سال قید کی سزا سنا دی۔ حنین حسام، مودہ الادھم اور تین دیگر خواتین کے خلاف فیصلہ اس وقت سامنے آیا جب انہوں نے ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر ویڈیو جاری… Continue 23reading عوامی اخلاقیات کی خلاف ورزی ، 5 خواتین سوشل میڈیا سٹارز کو جیل بھیج دیا گیا

جرمنی مسلسل  تیسرے برس بھی پسندیدہ ترین ممالک میں شامل امریکی لیڈر شپ کیلئے ناپسندیدگی یورپی ممالک میں سب سے زیادہ ریکارڈ

datetime 28  جولائی  2020

جرمنی مسلسل  تیسرے برس بھی پسندیدہ ترین ممالک میں شامل امریکی لیڈر شپ کیلئے ناپسندیدگی یورپی ممالک میں سب سے زیادہ ریکارڈ

برلن (این این آئی)رائے عامہ کے عالمی جائزے کے مطابق سال 2019ء  میں بھی جرمنی نے نہ صرف پسندیدہ ترین ملک کا اعزاز برقرار رکھا بلکہ امریکا، روس اور چین اس دوڑ میں مزید پیچھے رہ گئے۔گیلپ کی طرف سے کرائے جانے والے گلوبل لیڈرشپ پول کے مطابق سال 2019ء  میں جرمنی کے لیے عالمی… Continue 23reading جرمنی مسلسل  تیسرے برس بھی پسندیدہ ترین ممالک میں شامل امریکی لیڈر شپ کیلئے ناپسندیدگی یورپی ممالک میں سب سے زیادہ ریکارڈ

مختلف ممالک میں پابندیوں کا دوبارہ نفاذ  دنیا بھر میں کرونا سے اموات 6لاکھ  سےتجاوز

datetime 28  جولائی  2020

مختلف ممالک میں پابندیوں کا دوبارہ نفاذ  دنیا بھر میں کرونا سے اموات 6لاکھ  سےتجاوز

واشنگٹن (این این آئی)کورونا وائرس کے کیسز میں دوبارہ تیزی کے بعد دنیا بھر میں حکومتوں نے کئی ایک پابندیاں دوبارہ لگا دی ہیں جن میں ساحلوں کی بندش سے لے کر قرنطینہ کے اقدامات شامل ہیں۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق دنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد بھی چھ لاکھ… Continue 23reading مختلف ممالک میں پابندیوں کا دوبارہ نفاذ  دنیا بھر میں کرونا سے اموات 6لاکھ  سےتجاوز

کورونا وائرس سے خوراک کی سپلائی میں قلت ،وبا کے ایک سال مکمل ہونے تک ایک لاکھ 20 ہزار بچوں کی بھوک سے موت ہوجائیگی،اقوام متحدہ کی رپورٹ نے چونکا دیا

datetime 28  جولائی  2020

کورونا وائرس سے خوراک کی سپلائی میں قلت ،وبا کے ایک سال مکمل ہونے تک ایک لاکھ 20 ہزار بچوں کی بھوک سے موت ہوجائیگی،اقوام متحدہ کی رپورٹ نے چونکا دیا

نیویارک (این این آئی)اقوام متحدہ نے ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے خوراک کی سپلائی میں قلت کے سبب اس وبا کے ایک سال مکمل ہونے تک ایک لاکھ 20 ہزار بچوں کی بھوک سے موت ہوجائے گی۔اقوام متحدہ نے ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ… Continue 23reading کورونا وائرس سے خوراک کی سپلائی میں قلت ،وبا کے ایک سال مکمل ہونے تک ایک لاکھ 20 ہزار بچوں کی بھوک سے موت ہوجائیگی،اقوام متحدہ کی رپورٹ نے چونکا دیا

امریکا ویکسین تیار کرکے کورونا وائرس کو ہرادے گا 30کروڑ خوراکیں کب تک تیار کرلی جائینگی؟صدر ٹرمپ کابڑا دعویٰ

datetime 28  جولائی  2020

امریکا ویکسین تیار کرکے کورونا وائرس کو ہرادے گا 30کروڑ خوراکیں کب تک تیار کرلی جائینگی؟صدر ٹرمپ کابڑا دعویٰ

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کا ملک ویکسین تیار کرکے کورونا وائرس کو ہرادے گا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ماسک پہن کر شمالی کیرولائنا کے شہر مورس ویل میں دوا ساز کمپنی کا دورہ کیا جہاں کورونا وائرس کے خلاف ویکسین… Continue 23reading امریکا ویکسین تیار کرکے کورونا وائرس کو ہرادے گا 30کروڑ خوراکیں کب تک تیار کرلی جائینگی؟صدر ٹرمپ کابڑا دعویٰ

مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر میں عید کی نمازپر پابندی عائد کر دی

datetime 27  جولائی  2020

مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر میں عید کی نمازپر پابندی عائد کر دی

سرینگر (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی طرف سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں جاری ہیں۔مودی سرکار نے مقبوضہ وادی کی مساجد میں نماز عید کی ادائیگی پر پابندی لگا دی۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کو مذہبی رسومات کی ادئیگی میں مشکلات کا سامنا ہے۔ بھارتی حکومت نے مساجد میں نماز… Continue 23reading مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر میں عید کی نمازپر پابندی عائد کر دی

ہر طرف سے عبرتناک شکست کے بعد مودی سرکار پھر شرانگیزی پر اتر آئی بابری مسجد کی جگہ رام مندر کا سنگ بنیاد رکھنے کی تاریخ کا اعلان کر دیا ،علم نجوم نے سنگ بنیاد کی تاریخ سے متعلق کیا پیش گوئیاں کر دیں ؟ جانئے

datetime 27  جولائی  2020

ہر طرف سے عبرتناک شکست کے بعد مودی سرکار پھر شرانگیزی پر اتر آئی بابری مسجد کی جگہ رام مندر کا سنگ بنیاد رکھنے کی تاریخ کا اعلان کر دیا ،علم نجوم نے سنگ بنیاد کی تاریخ سے متعلق کیا پیش گوئیاں کر دیں ؟ جانئے

نئی دہلی(این این آئی)ایودھیا میں بابری مسجد کی متنازع زمین کی جگہ پر مندر کی تعمیر کی نگرانی کرنے والے ٹرسٹ کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی آئندہ ماہ 5 اگست کو ایودھیا مندر کا سنگِ بنیاد رکھیں گے۔تفصیلات کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ نے 9 نومبر 2019 کو 1992 میں شہید کی گئی تاریخی… Continue 23reading ہر طرف سے عبرتناک شکست کے بعد مودی سرکار پھر شرانگیزی پر اتر آئی بابری مسجد کی جگہ رام مندر کا سنگ بنیاد رکھنے کی تاریخ کا اعلان کر دیا ،علم نجوم نے سنگ بنیاد کی تاریخ سے متعلق کیا پیش گوئیاں کر دیں ؟ جانئے

Page 554 of 4405
1 545 546 547 548 549 550 551 552 553 554 555 556 557 558 559 560 561 562 563 4,405