اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

کرونا وائرس کے علاج کیلئے غیرملکیوں نے ترکی کا رخ کر لیا

datetime 18  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک /اے پی پی)ترکی کے صدر رجب طیب ارداون نے کہا ہے کہ غیر ملکی ترکی کورونا وائرس کے علاج کے لیے ترکی کا رخ کرتے ہیں۔ ترک نشریاتی ادارے کے مطابق ترک صدر نے حسن کیف ۔2 پُل کی افتتاحی تقریب سے آن لائن خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ

ترکی کی کورونا وبا کے خلاف جدوجہد کو عالمی ادارہ صحت اور مغربی پریس میں کافی پذیرائی ملی ہے۔اپنے خطا ب میں ترکی کے شعبہ صحت میں اقدامات کا ذکر کرنے والے ایردوان نے بتایا کہ غیر ملکی کورونا وائرس سے شفا لینے کے لیے ترکی کا رخ کرتے ہیں جبکہ اب ہمارے شہری بیرون ملک نہیں جاتےبلکہ اس کے بر عکس غیر ملکی ترکی آتے ہوئے ہماری شاہراہوں، پلوں، ہوائی اڈوں کو دیکھتے ہوئے حیرت زدہ ہو جاتے ہیں۔کورونا وائرس کی وبا کے خلاف جدوجہد میں عالمی ادارہ صحت اور مغربی میڈیا میں ترکی کو مثال کے طور پر پیش کیا جاتا ہے۔ دنیا میں تا حال ایک سو کے قریب ممالک کو ویکسین کی پہلی خوراک تک فراہم نہ ہونے والے ان حالات میں ہم نے دو کروڑ شہریوں کو ویکسین لگائی ہے۔ 2020 میں ہماری شرح نمو 1.8 فیصد تک رہی ہے۔



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…