بڑی تبدیلی معروف پاکستانی مصنفین6سال بعد بھارت کے سب سے مشہور ادبی میلے میں خطاب کرینگے
نئی دہلی ( آن لائن ) بھارت کے سب سے مشہور ادبی میلے جے پور لٹریچر فیسٹیول میں پچھلے 6 برسوں میں پہلی مرتبہ پاکستانی مصنفین کو بھی مدعو کیا گیا ہے تاہم کورونا وبا کے باعث یہ فیسٹیول اس مرتبہ آن لائن منعقد کیا جا رہا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اس برس پاکستانی ناول… Continue 23reading بڑی تبدیلی معروف پاکستانی مصنفین6سال بعد بھارت کے سب سے مشہور ادبی میلے میں خطاب کرینگے
































