یورپ کا ارب پتی شخص ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک
الاسکا (این این آئی)یورپین ملک چیک ری پبلک سے تعلق رکھنے والے ارب پتی تاجر امریکی ریاست الاسکا میں ہیلی کاپٹر حادثے کے نتیجے میں مہمانوں، گائیڈ اور پائلٹ سمیت ہلاک ہو گئے ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق چیک ری پبلک سے تعلق رکھنے والے 56 سالہ ارب پتی پیٹر کیلنر 27 مارچ کو… Continue 23reading یورپ کا ارب پتی شخص ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک


































