بپرجوائےنے بھارتی گجرات میں تباہی مچادی
نئی دہلی (این این آئی )سمندری طوفان بپرجوائے نے بھارتی ریاست گجرات میں تباہی مچادی جس سے مقامی لوگوں کی پریشانی مزید بڑھ گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق سمندری طوفان سے گجرات میں 527 سے زائد درخت جڑ سے اکھڑ گئے جبکہ 3 ہزار 672 سے زائد بجلی کے کھمبے گر گئے۔ بجلی کے کھمبے گرنے… Continue 23reading بپرجوائےنے بھارتی گجرات میں تباہی مچادی



































